اکاریام ۔ گیم کے قوانین



یہ والے نقتے گیم کی دنیا مین مانے جاتے ہین۔

اگر اپ کو لگتا ہے اپ کو غلط بند کیا گیا ہے تو اپ موجودہ گیم اپریٹر کے ساتھ کونٹیکٹ کرین۔ جو کہ اپ اسانی سے ٹکٹ سسٹم سے کر سکتے ہین http://support.ikariam.pk/ یا پھر IRC

دھیان رکھین کہ قوانین کی وجہ سے صرف اکاؤنٹ کا مالک ہی مثائل پیش کر سکتا ہے۔ اور اس کو خود بی بات کرنی پڑے گی۔

۱۔ ایک سے زایٔد اکاؤنٹ

  • ایک کھلاڑی کو ایک سرور ایک اکاؤنٹ کی اجازت ہے

    اگر دو یا زیادہ اکاؤنٹ ایک ہی نیٹ ورک سے کھیلے جائین تو اپ کو گیم اپریٹر کو بتا دینا چاہیے۔ اس طرح اپ کا اکاؤنٹ کسی غلطی کا شکار نہین ہو گا۔

۲۔ اکاؤنٹ شیرنگ

  • ایک گیم کا اکاؤنٹ ہمیشہ ایک ہی کھلاڑی استعمال کرے۔ اکاؤنٹ کی سیٹنگ صرف ایک ہی چھوٹ ہے۔

    کسی اور کو کچھ دیر کے لئیے اپنے اکاؤنٹ کو استعمال مین دینے کی اجازت ہے:

    ایک اکاؤنٹ سیٹنگ ایک کھلاڑی کو اجازت دیتی ہے کہ وہ اس پر نگرانی کرا سکے۔
  • ایک گیم اپریٹر کو لازم ہے کہ وہ ٹکٹ سسٹمhttp://support.ikariam.pk یا IRC مین بتانا لازمی ہے جب اکاؤنٹ سٹنگ شروع ہو رہی ہے۔
  • اس اکاؤنٹ کے فوجیون کو ہلانے کی اجازت نہین ماسواۓ ایک حملہ ہو۔ اس صورت مین اجازت ہے فوجی اور پیداوارون کو پناگاہ مین لے کر جانا۔ مگر دوسرے شہرون پر حملے کو روکنے کی اجازت نہین۔
  • ایک اکاؤنٹ ۱۲ گھنٹون مین صرف ایک دفعہ ایکٹو ہونا چاہیے اگر زیادہ وقت سٹنگ کے لئیے درکار ہے تو گیم اپریٹر سے بات کر کے اس کی منظوری لازمی ہے۔
  • سیٹنگ کی اجازت ختم ہو جاۓ گی جب اکاؤنٹ کا اصل مالک واپس اگیا۔
  • پہلے تین ہفتے اکاؤنٹ سٹنگ کی اجازت نہین ہے۔

    اس وقت کے دوران سٹر کو اجازت ہے:
  • پیداوارین ایجادات یا عمارتون کے بنانے پر استعمال کرین۔
  • پیداوارون اور فوجیون کو ایمرجنسی کے لئیے تیار رکیھی
  • ایک اکاؤنٹ کو چھٹیان دین

    اس چیز کی اجازت نہین ہے:
  • پیداوارین ایک اکاؤنٹ کے دوسرے شہرون کو یا دوسرے کھلاڑیون تک ٹرانسپورٹ۔
  • پیداوارون کو فوجی تیار کرنے یا عمارتون کے بنانے مین استعمال کرین۔
  • ایک اکاؤنٹ پر بھیٹنا جبکہ اپ پچھلے ۷ دن ایک اجنی اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کر رہے تھے۔
  • ایک اکاؤنٹ کا دیکھنا کہ اگر یہ پچھلے سات دن ایکٹو تھا۔
  • ایک اکاؤنٹ کی چھٹیان ختم کرین۔
  • اس اکاؤنٹ مین تبدیلیان یا خارج کرنا۔

۳۔ اکاؤنٹ کا ادل بدل

  • اکاؤنٹ کی تبدیل ایک اکاریام کی دنیا مین گیم اوپریٹر کی موجودگی مین ہی ہو سکتی ہے۔

    کو ئ شکایات پر کام نہین کیا جاتا، جب کھلاڑی کامیابی کے ساتھ تبدیل کئیے گئے اکاؤنٹ کا ای میل تبدیل نہ کرین۔ اس بات کا دھیان رہے کہ صرف شکایات پر کام کیا جاتا ہے۔ جو کہ اکاؤنٹ کے مالک سے بزات خود بھیجی جاتی ہین۔

    ایک اکاؤنٹ ایک دفعہ ۲۸ دنون مین اپنا مالک تبدیل کر سکتا ہے۔ کامایابی سے دئیے گئے اکاؤنٹ پر ۱۲ گھنٹے کے اندر پرانا ای میل اڈریس تبدیل ہو جانا چاہیے۔

۴۔ بیشنگ{ بار بار کسی پر حملہ کرنا}

  • آپ ایک ہی شہر پر 24 گھنٹے میں 6 سے زایٔد حملے نہیں کر سکتے۔

    حملوں کے تسلسل کی موجودہ تعداد سے زایٔد اجازت صرف گروہی جنگوں (کلان وار) میں ٔز ہو گی، یعنی جب آپ کا گروہ دوسرے گروہ سے جنگ میں مصروف ہوگا۔ تاہم، گروہی جنگوں کا اعلان اکاریام (پاکستان) کے بورڈ کے درست فورم میں کرنا لازمی ہو گا اور لڑایٔی کے قوانین کی مکمل پاسداری لازمی ہوگی۔

    یاد رہے۔ کہ وہ حملہ جس میں حملہ آور کے سارے فوجی مارے جایٔیں وہ حملہ تسلسل(bashing) کی گنتی میں نہیں آیٔے گا۔

۵۔ پشنگ

  • کسی کو بھی اپنے سے کم درجے کے کھلاڑی سے (پیداواروں کے ذریعے) ناجایٔز نفع کمانے کی اجازت نہیں ہے۔۔

    یہ اس میں شامل ہے مگر اسی تک محدود نہیں۔
  • پیداواریں ایک چھوٹے اکاؤنٹ سے ایک بڑے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی گئیں بغیر کسی سودے کے۔
  • ادھار جو کہ 48 گھنٹے میں واپس نہیں دئیے گئے۔
  • خرید و فروخت جس میں ایک ہائ رینک کھلاڑی نے 48 گھنٹوں میں ان کو واپس نہیں کیا۔
  • خرید و فروخت ایک بے ایمانی جس مین ایک ہائ رینکڈ کھلاڑی جن کا غلط استعمال کرے گیم کی دنیا دور ہے اور ایک طاقتور اس مین سے منافع اٹھاتا ہے۔

    یادداشتیں
  • ایک ہائ لیول کھلاڑی کی پیداوارون کی دھمکیان جائز ہین اگر یہ پہلے گیم اپریٹر کو بتا دی گئ ہون۔
  • اگر آپ کو کسی کم رتبہ کھلاڑی سے غیر متوقع طور پر ریسورسز ملتیں ہیں تو آپ ان کو اپنے لیٔے رکھ نہیں سکتے فورا! گیم آپرہٹر سے رابطہ کریں اور ریسورسز کو واپس، متعلقہ کھلاڑی کے شہر میں بھیج دیں۔
  • دھکے کی سزا کے خاتمے کے بعد آپ کو پیداواریں متعلقہ کھلاڑی کو واپس بھیجنی پڑیں گی۔

    باؤنٹی
    باؤنٹی کا پہلے گیم آپریٹر کو پتا ہونا چاہیے اس سے پہلے یہ واقع ہو۔ ان کو باؤنٹی کی شرائط پوری ہونے پر ہی ادائیگی دی جا سکتی ہے۔

۶۔ بگ کا استعمال

  • ایک بگ کا اپنے فائدے کے لئیے بار بار استعمال کرنا سختی سے منع ہے۔

۷۔ سکرپٹون کا استعمال

  • کھلاڑی اور گیم کے درمیان کسی قسم کا پروگرام استعمال کرنا منع ہے۔ اور اس طرح کسی قسم کی بھی دھوکہ دینے کی کوشش کرنا منع ہے۔

    یہ ساتھ ہے پر اس کی لمٹ نہین ہے:
  • بو ٹس
  • ماکروز
  • اٹو میٹک جزیرے اور شہر کے نقشے۔

    نوٹ صرف ان کی اجازت ہے جن کی گیم فورج نے اجازت دی ہے۔

۸۔ پروکسی

  • کھلاڑی جو اپنے موبائل فون سے لاگ ان ہونا چاہتے ہیں انہیں پہلے گیم آپریٹر کو بتانا پڑے گا۔

۹ ۔ اصولون کا غلط استعمال

  • ہر قسم کی ٹیم ممبر کو اپنے مطلب کے لئیے استعمال کرنے کی کوشش منع ہے۔

    اس مین ہے پر لمٹ نہین ہے :
  • نامعلوم زبان مین پیغام بھیجا گیا ایک چھٹیون کے دن کی طرح دکھانے کے لئیے
  • وہ پیغام مت بھیجین جو کسی شرائط یا قوائد کو نہ توڑتے ہون۔
  • ایک ٹیم کے ممبر کی نکل کرنے کی کوشش چاہے وہ مزاق ہی مین کیون نہ ہو۔ یا پھر اپ کوئ اپنا فائدہ اٹھانا چاہتے ہون۔

۲۔ اصلی زندگی کی دھمکیاں

  • اس بات کا ذہن مین فیصلہ کر کے کہ ایک انسان{ مثال کے طور پر ٹیم کا ممبر یا گیم فورج کے کام کرنے والے} کو ڈھونڈنا اس کو تنگ کرنا گیم یا فوروم یا IRC-Channels مین سختی سے منع ہے۔

۳۔ سپیمنگ

  • کھلاڑی کے خلاصے میں کسی قسم کا مداخلتی عمل ممنوع ہے۔

    دوسری چیزوں کے ساتھ یہ اس پر بھی لاگو ہے:
  • گیم کے اندر پیغامات کا سپام
  • گیموں کے اشتہارات اور وغیرہ وغیرہ۔

۱۲۔کون ٹینٹ

  • کسی انسان کی بے عزتی کرنے کی اجازت نہین۔
    عزت یا بے عزتی کی لمٹ گیم ٹیم طے کرے گی اور اس کنڑول بھی کرے گی۔
    کچھ چیزین نظرون سے اوجھل کی جا سکتی ہین جو اصولون کو بہت سخت انداز مین توڑین اور کچھ دیر یا ہمیشہ کے لئیے اکاؤنٹ خارج بھی کیا جاسکتا ہے۔ شکایات اس بارے مین کوئ بڑا کام نہین کرین گی اور اخری فیصلہ گیم ٹیم کرے گی۔

۱۳۔ زبان

  • گیم فورج اس بات کا حق رکھتی ہے کہ کھلاڑی جو دوسرے ملکون سے اتے ہین اور اس ملک کی زبان نہین بول سکتے گیم سے نکالے جا سکتے ہین ۔ یہ گیم اور فوروم اور افیشل IRC چینلون مین ممکن ہے۔

    اس بات کا خاص خیال رکھین:
  • گیم مین پیغامات، الائنس کے صفحے، الائنس ایپلکیشن اور گیم کے اندر سرکلر۔
  • گیم سپورٹ کے ہاتھ مین ہے کہ اپ کو تھوڑی دیر یا ہمیشہ کے لئیے خارج کر دین۔ یہ ہر ایک اکاؤنٹ پر لازم ہے یہ لازمی نہین ہے کہ اس نے کوئ رول توڑا یا نہین۔
  • اس بات کا دھیان رہے کہ کھیل کے مختلف پلیٹ فارمون پر { مثال کے طور پر گیم مین یا فوروم مین } کچھ دیر کے لئیے یا مکمل کمیونٹی سے خارج کیا جاسکتا ہے۔
  • اس کے علاوہ ان اصولون کے اوپر شرائط اور قوا ئد ہین ان کا بھی دہیان کرین۔

 

© 2008 by Gameforge. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ قوایٔد شرائط و قوائد شرائط و قوائد